Pages - Menu

Important Note
Click on an Image to enlarge it.
Please use the Columns and Post Index on the right to browse through my old articles or click Older Posts near the end of the Blog.
(If you are having trouble navigating or enlarging the image please visit the Help page)
Syed Sardar Ahmed Pirzada - The First Blind Journalist Of Pakistan
My complete introduction, videos and articles written by personalities on me are available on the "About Me" Page.
Information and a Review of my Book of Articles : Saaf Saaf is given on the "Book of Articles" Page.Please use the Columns and Post Index on the right to browse through my old articles or click Older Posts near the end of the Blog.
(If you are having trouble navigating or enlarging the image please visit the Help page)
Syed Sardar Ahmed Pirzada - The First Blind Journalist Of Pakistan
سر جو چھوٹے بچے کام سزوکیوں کے پیچھے کنڈیکٹر اور اشرافیہ کی انڈسٹریوں اور بھٹوں پرکام کرتے انہیں اس مہنگائی میں بھی تیس چالیس روپے دیہاڑ ملتی ہے۔ اور منافع میں جانے والی انڈسٹریاں بھی مزدو کو پانچ چھ ہزار سے زیادہ تنخواہ نہیں دیتی یہ لوگ اپنے بچوں کو کیسے سکول بھیج سکتے ہیں ۔ آج کی سرمایہ کار بھی مزدور کو غلام کا حق بھی نہیں دیتے ۔ آقا اپنے غلاموں کو اپنا جھوٹا تو دیتے تھے آج کے مزدور غلام کو وہ بھی میسر نہیں۔ میڈیا میں اپنی تشہیر پر اربوں روپیہ خرچ کرنے والے صرف اپنی تشہیر کا حصہ تعلیم پر لگا دیں ۔ تو تعلیم کا مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ ریاکاروں کی تو نماز منہ پر ماری جائے گے سرکاری فنڈ سے اپنی تشہیر کرانے والےکے منہ سے عوام کا فلاح کا لفظ نکلنا بھی گالی ہے۔
ReplyDeleteسر جو چھوٹے بچے کام سزوکیوں کے پیچھے کنڈیکٹر اور اشرافیہ کی انڈسٹریوں اور بھٹوں پرکام کرتے انہیں اس مہنگائی میں بھی تیس چالیس روپے دیہاڑ ملتی ہے۔ اور منافع میں جانے والی انڈسٹریاں بھی مزدو کو پانچ چھ ہزار سے زیادہ تنخواہ نہیں دیتی یہ لوگ اپنے بچوں کو کیسے سکول بھیج سکتے ہیں ۔ آج کی سرمایہ کار بھی مزدور کو غلام کا حق بھی نہیں دیتے ۔ آقا اپنے غلاموں کو اپنا جھوٹا تو دیتے تھے آج کے مزدور غلام کو وہ بھی میسر نہیں۔ میڈیا میں اپنی تشہیر پر اربوں روپیہ خرچ کرنے والے صرف اپنی تشہیر کا حصہ تعلیم پر لگا دیں ۔ تو تعلیم کا مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ ریاکاروں کی تو نماز منہ پر ماری جائے گے سرکاری فنڈ سے اپنی تشہیر کرانے والےکے منہ سے عوام کا فلاح کا لفظ نکلنا بھی گالی ہے۔
ReplyDelete