Pages - Menu

Important Note
Click on an Image to enlarge it.
Please use the Columns and Post Index on the right to browse through my old articles or click Older Posts near the end of the Blog.
(If you are having trouble navigating or enlarging the image please visit the Help page)
Syed Sardar Ahmed Pirzada - The First Blind Journalist Of Pakistan
My complete introduction, videos and articles written by personalities on me are available on the "About Me" Page.
Information and a Review of my Book of Articles : Saaf Saaf is given on the "Book of Articles" Page.Please use the Columns and Post Index on the right to browse through my old articles or click Older Posts near the end of the Blog.
(If you are having trouble navigating or enlarging the image please visit the Help page)
Syed Sardar Ahmed Pirzada - The First Blind Journalist Of Pakistan
پیر زادہ صاحب جس مثبت سوچ کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے اخلاص کو پیش کرتے ہیں کاش ایسا ہی ہو۔ لیکن ہماری سیاسی جماعتوں اور مذہبی سیاسی جماعتوں کا ریکارڈ یہ بتاتا ہے۔ کہ انہوں نے ہمیشہ ذاتی مفاد میں فیصلے کیے۔ اور ذاتی سے بھی میری مراد صرف لیڈروں کے کے ذاتی مفاد انہوں نے تو کبھی عام کارکنوں کا مفاد مد نظر نہیں رکھا۔ قوم کا خیال کس طرح رکھتے۔ یہی وجہ ہے کہ تمما جماعتوں کے لیڈران شاہانہ نہیں فروعانہ زندگی گزار رہے ہیں۔ اور قوم کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ سخت ہو رہا ہے۔ ان لیڈروں نے جو اپنے اندر تکبر پیدا کر لیا لہے اس کی غلاظت سے ان کے دل و دماغ میں کوئی مثبت سوچ پیدا ہو ہی نہیں سکتی۔ ان کی ہر سوچ میں فرعونیت کا تکبر اور قارونیت کا مکر ہے۔ اللہ ہم کو ان کے شر سے محفطوظ رکھے۔
ReplyDelete