APNS Best Urdu Column Award 2012

Important Note

Click on an Image to enlarge it.

My complete introduction, videos and articles written by personalities on me are available on the "About Me" Page.

Information and a Review of my Book of Articles : Saaf Saaf is given on the "Book of Articles" Page.

Please use the Columns and Post Index on the right to browse through my old articles or click Older Posts near the end of the Blog.

(If you are having trouble navigating or enlarging the image please visit the Help page)

Syed Sardar Ahmed Pirzada - The First Blind Journalist Of Pakistan

7 296) 45 Arab Dollar Ki Sarmayakaree - Pakistaniyon Ki Hasrat
















Tags: The First Blind Journalist of Paksitan Saaf Saaf APNS Best Urdu Column Award Holder Gawadar Port 45 Billion Arab Dollar Pakistan

7 comments:

  1. Buhat khoob Janab, aap k khadshaat darust aur ber waqt intibah hi.lekin humary mulk ka to almiya hee yeh hi k kissi ko b ihsaas-e zimaradi nahi hota. allah sub zimadaron ko baseerat aur ihsaas-e zimadai sey nawazey,aameen

    ReplyDelete
    Replies
    1. Thank you very much, if i could know your name and introduction i would be very happy. Your feedback is very valuable to me.

      Delete
  2. سرمایہ دار ہو یا جاگیر دار یہ اپنے مزارع اور مزدور کا نہیں سوچتے ۔ دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کوئی الہامی کتاب پڑھ لیں ۔ فرعونی نظام جاگیرداری کی شکل میں چل رہا ہے اور قارونی نظام سرمایہ داری کی تصویر ہے۔ یہ سوچ انسانیت کی فلاح کے لیے نہیں اپنی بقا کے منصوبے ہی بنا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ جب تک یہ منصوبہ جاری رہیں گے غریب لوگوں اپنے ٹبکتے مکان درست کرنے کے لیے بھی ریت سریہ سیمنٹ نہیں ملے گا۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. Thank you very much Maulvi Sahab,aap nay hamaysha musalsal meray columns par jo comments kiyay us say mujhay rahnomaiyee milee. Tareekh aur siyasat ko janay wala aap jaisa fard jo baat karta hay wo baree aham hotee hay. Duwaoon Main Yaad Rakhain.

      Delete
  3. محترم پیرزادہ صاحب آپ کے کالمے لکھنے یہ منصوبہ بھی ختم ہو گیا ہے۔ اور جب ایسے ہوتا ہے ہے تو پاکستانی مزاج یہی سوچتا ہے کہ اس کے پیچھے بھی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔ جیسے جب قادری صاحب کے دھرنے میں خطاب کے دوران سپریم کورٹ سے وزیر اعظم کےکے خلاف فیصلہ آیا تو نوازشریف کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس سے یہ بیان جاری ہوا کہ فیصلے کی ٹائمنگ اتفاقیہ نہیں۔ یعنی سپریم کورٹ کے فیصلے پر شک کیا گیا۔ کیونکہ صاحب اقتدار لوگوں کو پتہ ہوتا ہے۔ اصغر کیس میں یہ ثابت بھی ہو چکا ہے کہ یہ سیاسی جماعتیں نہیں بلکہ مافیا ہیں۔ جو اپنے ہر کام کا بھتہ لیتی ہیں۔ اسی طرح صحاتی مافیا بھی ایسے ہی خبریں تو شائع نہیں کرتی ۔ جیسے ڈاکٹر قدیر جیسے صرف پاکستانی ہیرو نہیں بلکہ مسلم امہ کے متفقہ ہیرو کے ایٹمی دھماکے کو موقع پر ان کی حاسدین مافیہ نے یہ خبریں شائع کرنا شروع کر دیں کہ ان کو بٹن دباانا نہیں آتا اور طے شدہ منصوبے کے تحت ڈاکٹر ثمر مبارک کو آگے لایا گیا۔ حالانکہ اس سے پہلے وہ وہ خفیہ مجاہد کی طرح اپنے مشن کو تکمیل دے رہے تھے۔ مشرف نے جب ڈاکٹر قدیر کے خلاف تقریر کرنی تھی تو اس کا زیادہ حصہ صحافتی مافیہ پہلے شائع کر چکا تھا۔ نواز شریف کا تختہ الٹنے سے پہلے بھی خبریں شائع آچکی تھیں۔
    اسی طرح آپ بے شمار کالم ایسے شائع ہوئے جن پر فوری عملدرآمد ہوا۔ جیسے صرٖف آپ نے گیس کے مسئلے میں تجویز دی کہ گھرئلو صارفین کو ترجیح دی جائے ۔ حکومت نے ایسا ہی کیا۔ آپ نے 11 جون 9002 کس افغانستان سرحد پر چھانیاں بنانے کی تجویز پیش کی۔ 13 جون 2009 کو صدر صاحب نے چھاونی کا اعلان کر دیا۔ آپ نے فاٹا کے علاقوں کو قومی دھارے میں لانے کی تجویز پیش کی وہ بھی قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ اس طرح کی بے شمار مثالیں ہیں۔ چند ایک کا ذکر میں نے نوائے وقت میں شامل اپنے تبصرہ میں لکھے ہوئے یہ فقرہ بھی لکھا تھا۔
    مالک حقیق ہو، یا مالک مجازی ان کی صاف صاف باتوں کو پذیرائی بخش رہے ہیں یا ان کو صاف صاف باتین بخشی جا رہی ہیں؟ اس پر آپ خود ہی تبصرہ فرما دیں۔

    ReplyDelete
  4. دوسرے پیرہ کی تیسری لائن میں درست تاریخ 11 جون 2009 ہے۔

    ReplyDelete
  5. The news about Dr. Qadir published by the Journlists is very amazing for me. Whether such a good profession of Journlist can do such a shameful work. He is our hero

    ReplyDelete