APNS Best Urdu Column Award 2012

Important Note

Click on an Image to enlarge it.

My complete introduction, videos and articles written by personalities on me are available on the "About Me" Page.

Information and a Review of my Book of Articles : Saaf Saaf is given on the "Book of Articles" Page.

Please use the Columns and Post Index on the right to browse through my old articles or click Older Posts near the end of the Blog.

(If you are having trouble navigating or enlarging the image please visit the Help page)

Syed Sardar Ahmed Pirzada - The First Blind Journalist Of Pakistan

1 263) Ham Kab Azad Hon Gay






Tags: Syed Sardar Ahmed Pirzada The First Blind Journalist of Pakistan Saaf Saaf APNS 2012 Best Urdu Column Award 14th August Independence Day Pakistan

1 comment:

  1. پیرزادہ صاحب جتنی آزادی یہاں ہے۔اتنی آزادی دنیا کے کس خطے میں ہے۔ عدالتیں آزاد ہیں بغیر کسی قانون کے اپنی مرضی سے فیصلے کرتی ہیں۔ جس حکومت کو چاہیں بحال کر دیں جس کو چاہھ نہ کریں۔ جب چاہیں مرشل کو جائز قرار دیں جب چاہے جب چاہے جمہوری حکومت کو ختم کر دیں۔ اسی طرح تمام محکمے آزاد ہیں۔ پولیس بھی آزاد ہے۔ مجرم بھی آزاد ہیں۔ نہ کوئی پولیس کو پوچھنے والا ہےنہ کوئی مجرم کو ، ساسیت دان بھی آزاد ہیں۔ اور ان کو کون پوچھنے والا وہ تو خود قانون بنانے والے ہیں جیسا چاہے قانوں بنا لیں۔ فوج،صحافی اور وکلا کا تو ذکر کرنابھی گنہا ہے۔ مذہبی جماعتیں تو ویسے ہی خدا کر درجہ رکھتی ہیں۔ جس کو چاہے جہنم دیں جس کو چاہے جنت، جس کو چاہے ہدایت دیں، جس کے دل پر چاہے مہر لگا دیں۔ اسی طرح ساری قوم آزادہے۔ اپنے اپنے پیشے میں جو چاہے کریں ۔ صرف اتنی پابندی ہے کہ دوسرے کے حدود میں داخل نہ ہوں۔ اتنی آزادی کہاں ہے۔

    ReplyDelete